خير الناس من ينفع الناس
Reg.No 193-26

Jamia Sabilul Quran Trust

جامعہ سبیل القرآن

Head Office : Muhiddinpur Dabarsi, Masoori, Ghaziabad, UP 2nd Branch : Mustafabad Colony, Momin Masjid, Old Kalsia Road, Saharanpur, UP Mob : 9528820664, 7861985785

Registration Form / فارم برائے رجسٹریشن و رکنیت

Payment Mode / ادائیگی کا طریقہ

-: Declaration / اقرار نامہ :-

1. میں اقرار کرتا / کرتی ہوں کہ اس فارم میں فراہم کردہ تمام تفصیلات اور کوائف میرے علم کے مطابق بالکل درست اور سچ ہیں۔ (I declare that all details provided by me are completely true and correct to the best of my knowledge).

2. میں جامعہ سبیل القرآن ٹرسٹ کے قواعد و ضوابط، اسلامی اصولوں اور آئینِ ہند کی مکمل پاسداری کروں گا / گی اور ٹرسٹ کی تعلیمی و فلاحی خدمات میں مخلصانہ کردار ادا کروں گا / گی۔ (I pledge to abide by the rules, Islamic principles, and objectives of the Trust).

3. ٹرسٹ کے فنڈ میں جمع کرائی گئی رکنیت فیس یا تعاون کی رقم کسی بھی صورت میں واپس نہیں ہوگی۔ (Membership fee or donation deposited shall be non-refundable under all circumstances).

4. میں نے کبھی کسی غیر قانونی، مجرمانہ یا شرپسندانہ کارروائی میں حصہ نہیں لیا ہے اور میرا کردار ہمیشہ پاک صاف رہا ہے۔ (I have never been involved in or convicted of any unlawful activity).

Note / نوٹ: فارم جمع کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر آپ ٹرسٹ کی ویب سائٹ سے اپنا شناختی کارڈ (ID Card) اور رکنیت تصدیقی لیٹر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ (You can download your ID card and membership verification letter from the website within 24 hours of submission).